سوئچ بورڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بٹن تختہ، وہ تختہ جس میں بہت سے برقی رو کے جوڑ توڑ کے بٹن لگے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بٹن تختہ، وہ تختہ جس میں بہت سے برقی رو کے جوڑ توڑ کے بٹن لگے ہوں۔